
کل سے آسٹریلیا میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آئی سی سی نے 29 رکنی کمنٹری پینل بنایا ہے،
پاکستان سے بازید خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےکمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ان کے علاوہ ویسٹ انڈیز کےکارلوس براتھ ویٹ، انگلینڈکے اوئن مورگن، ایڈم گلکرسٹ، اطہر علی خان، ڈیل اسٹین، ڈینی موریسن، مائیکل کلارک، مائیک ایتھرٹن، ناصر حسین، ای این بشپ بھی ورلڈکپ میں کمنٹری کریں گے۔روی شاستری، پومی امبانگوا، سیموئل بدری، شین واٹسن اور سنیل گاواسکر بھی پینل کا حصہ ہیں۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved