مسلم لیگ ن کےانٹرا پارٹی الیکشن:کیس کی سماعت کل،نوٹسز جاری

Share

مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلہ میں کیس کی سماعت کل ہو گی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں فل کمیشن مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو کیس کی سماعت بارے نوٹسز جاری کر دئیے گئے ہیں۔

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *