الیکشن کمیشن کو کل ہی شیڈول کےمطابق بلدیاتی انتخابات کرائے،اسلام آباد ہائی کورٹ

Share

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ نے پٹیشنز منظور کر لیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے فیصلہ سنایا اوراور الیکشن ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 31 دسمبر کو شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔عدالت نےمختصر فیصلہ سنایا تاہم تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے

Check Also

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *