استعفوں کی تصدیق کیلئے پی ٹی آئی اراکین 28 دسمبر کو سپیکر کے سامنےپیش ہونگے

Share

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لئے 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 28 دسمبر کو خیبر پختونخوا ہاؤس میں اکٹھے ہوں گے، عمران خان ارکان اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پارلیمنٹ جائیں گے، ارکان اسمبلی اسپیکر کے سامنے پیش ہو کر اپنے استعفوں کی تصدیق کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar