
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 24 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے اسکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved