روسی فوج،ایران کی مدد کی سزا،امریکا نے24کمپنیوں پر پابندی عائدکردی

Share

روسی فوج اور ایران کی مدد کرنے پر امریکی وزارت تجارت نے24 کمپنیوں پر پابندی لگا دی گئی۔روسی فوج کی مدد کرنے پر پابندی کے زد میں آنے والی کمپنیوں میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قائم 10 کمپنیاں بھی شامل ہیں۔امریکی وزارت تجارت کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں لیٹویا، روس، سنگاپور اور سوئٹزرلینڈ کی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کمپنیوں کے غیر محفوظ کاروبار سے ناقابل قبول خطرات کا خدشہ ہے، کمپنیاں روسی فوج کی مدد اور ایرانی الیکٹرک کمپنی کو سپلائی فراہم کرتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar