پنجاب کابینہ میں مذید اضافہ، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

Share

پنجاب کابینہ میں توسیع کر دی گئی جسکے بعد فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا ہے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے خیال کاسترو سے حلف لیا، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہی نے حلف برداری میں شرکت کی۔تقریب میں صوبائی وزیر راجہ بشارت، ارکان اسمبلی میاں شفیع، حافظ ممتاز، پرنسپل سیکرٹری ٹو سی ایم محمد خان بھٹی اور اہم شخصیات سمیت صوبائی سیکرٹریز اور حکومت پنجاب کے دیگر حکام بھی شریک ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar