خیبرپختونخواحکومت سرکاری ہیلی کاپٹرکیس میں عمران خان کو کلین چٹ دینےکےلیےاسمبلی میں ترمیم لےآئی

Share

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان کو کلین چٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے وزراٗ استحقاق ومراعات ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کر دیا، بل میں 9 سال تک سرکاری ہیلی کاپٹر کے بے دریغ غیر قانونی استعمال کو قانونی تحفظ دیا جائے گا۔بل کے متن کے مطابق وزیراعلیٰ ہیلی کاپٹر کے بعد اب ہوائی جہاز بھی کرایہ پر لینے کے مجاذ ہوں گے جبکہ حکومت سے اڑان کے متعلق کوئی سوال نہیں ہوگا۔اپوزیشن اراکین نے بل کی کاپیاں لہراتے ہوئے اسے عمران خان کو ہیلی کاپٹر کیس میں این آر او قرار دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar