پاکستانی فلموں کا بڑا نام اداکارہ ثناء نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی

Share

پاکستانی فلموں کی. معروف داکارہ ثنا اور اداکار فخر امام نے تعلقات ختم کر لئے ،

دونوں نے 2008ء لو میرج کی تھی اور دونوں کے دو بیٹے ہیں ،دونوں کے درمیان کچھ عرصہ سے اختلافات چل رہے تھے۔ ثنا فخر نے شوہر سے تعلقات ختم ہونے پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سٹیٹس بھی لگا دیا ،ثنا فخر نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بعض اوقات علیحدگی خود کو محفوظ رکھنے کیلئے ضروری ہوجاتی ہے،میں نے اور فخر نے کئی سال کی رفاقت کے بعد الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔اداکارہ کا کہناتھا میرا پختہ یقین ہے کہ اللہ نے ہم دونوں کیلئے بہترین پلان بنا رکھا ہوگا

Check Also

گاڈزیلا فلموں کی مقبول اداکارہ کیلی ہوٹل ٹریفک حادثے میں چل بسیں

Share ہالی ووڈ کی مشہور فلمی سیریز گاڈزیلا میں جیا کرنے والی اداکارہ کیلی ہوٹل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *