
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن ایران کو ہرا دیا۔لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان نے ایران کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں پہلے ہی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیںپاکستان کی کامیابی کا اسکور 22-25 ، 20-25 اور 17-25 رہا۔ ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا