لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم گرفتار

Share

ڈیفنس لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم محسن کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری جانب میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔لڑکی کو دو روز قبل تین افراد نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا

Check Also

راولپنڈی. میں ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروانے کی ہدایات

Share راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد …