سونے کی قمیت میں آج بڑی کمی ہو گئی

Share

امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہو گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 12800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہو گیا۔10 گرام سونے کا بھاؤ 10973 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 75 ہزار 631 روپے ہو گیاعالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 128 ڈالرز کم ہو کر 4156 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔واضح رہے کہ 26 ستمبر کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوئی تھی

Check Also

خیبر پختون خوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، پی ٹی آئی لانگ مارچ ختم کرنیوالی ہے: گورنر کے پی کے

Share گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر …