کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون کو جوتا مارنے کا واقعہ، ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج

Share

کمالیہ میں ایس ایچ او کی جانب سے پولیس ترجمان کے مطابق سب انسپکٹر عمران غفور تھانہ صدر کمالیہ میں ایس ایچ او تعینات تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اختیارات سے تجاوز اور شہریوں سے بدسلوکی کے مرتکب ذمے داران کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ کو جوتا مارنے کے واقعے کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عمران غفور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ اسے پہلے ہی معطل کر کے محکمانہ انکوائری کی جا رہی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق سب انسپکٹر عمران غفور تھانہ صدر کمالیہ میں ایس ایچ او تعینات تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اختیارات سے تجاوز اور شہریوں سے بدسلوکی کے مرتکب ذمے داران کسی رعایت کے مستحق نہیں

Check Also

راولپنڈی. میں ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروانے کی ہدایات

Share راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد …