پاکستانی باکسر عثمان وزیر اپنی انیسویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت گئے

Share

پاکستانی باکسر عثمان وزیر اپنی انیسویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت گئے۔اس حوالے سے عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ انڈونیشین باکسر کے خلاف اپنی انیسویں انٹرنیشنل فائٹ جیت گیا ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ اپنی جیت افواج پاکستان اور پولیس کے جوانوں کے نام کرتا ہوں۔عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ اپنی جیت خیبر پختون خوا میں دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کے نام کرتا ہوں

Check Also

مشکوک انجری، ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار

Share مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستانی امام الحق کے خلاف ابتدائی …