
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں 8 سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد کرنے والی خاتون ٹیچر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق بادامی باغ کے علاقے میں لیڈی ٹیچر عیشا نے دوسری جماعت کے طالب علم عدنان کو چھڑی سے مارا، چھڑی سر پر لگنے سے بچہ زخمی ہو گیا۔پولیس نے بچے پر تشدد میں ملوث لیڈی ٹیچر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved