
لبنان کے وزیرِ داخلہ احمد الحجار محسن نقوی نے دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لبنان کے وزیرِ داخلہ کا استقبال کیا، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد بھی اس موقع پر موجود تھےلبنان کے وزیرِ داخلہ کے دورۂ پاکستان کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر اہم بات چیت ہو گی۔اپنے دورے کے دوران لبنان کے وزیرِ داخلہ پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved