برکس ممالک کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر اظہار تشویش

Share

برکس ممالک نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، مشترکہ اعلامیے میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی گئی ہے۔مشترکہ اعلامیے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔اجلاس میں ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور دیا گیا، پُرامن جوہری تنصیبات پر حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔دو ہزار ستائیس میں چین کی برکس سربراہی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔

Check Also

عمان مذاکرات کا کسی صورت یہ مطلب نہیں کہ آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی: عراقچی

Share ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عمان میں پیر کو ہونے …