پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں امریکی کشتی تباہ کردی، ویڈیو جاری

Share

ایران کی پاسداران انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی فوج کی کشتی کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ انسان کی مدد کے بغیر چلائی جانیوالی کشتی کا ایک حصہ تباہ ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کشتی کا شناختی نمبر 5838 ہے اور اس کا نام سیل ڈرون ہے۔پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز بند اور ان کے کنٹرول میں ہے، آبی گزرگاہ میں دشمن کی کسی بھی قسم کی موجودگی کو نشانہ بنایا جائے گا

Check Also

حوثیوں کا سعودیہ کے 3 شہروں پر حملہ، یمنی وزیر دفاع کو یرغمال بنا لیا

Share یمن میں حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہروں پر تازہ میزائل اور ڈرون …