
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔اس اضافے کے ساتھ ہی پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی، ڈیزل کی نئی قیمت 398روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 11ستمبر کے لیے ہوں گی۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved