امریکی جہازوں پر حملے کی کوششوں پر ایران کو نشانہ بناتے رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ

Share

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ایران امریکی بحریہ کے جہازوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کرے گا، اسے اپنے ٹینکرز سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔کولمبیا کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ امریکی جنگی جہازوں پر حملے کی کوششوں کے ردعمل میں امریکا ایرانی تیل بردار جہازوں کو نشانہ بناتا رہے گا۔قبل ازیں امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ 8 ستمبر کو امریکی افواج نے خام تیل لے جانے والے پانچ ایرانی جہازوں کو تباہ کردیا ہے

Check Also

یوکرینی دارالحکومت پر روسی فوج کا حملہ، صدر زیلنسکی کی تصدیق

Share یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے۔کیف سے عرب میڈیا …