یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

Share

یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔پاکستان ایئر فورس کے کیڈٹس نے مزارِ قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے، ایئر وائس مارشل حسن فیصل اس تقریب کےِ مہمان خصوصی تھے۔آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے۔ 61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے۔اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی یہ روایت پچھلے سال مئی میں بھی دُہرائی گئی

Check Also

خواجہ آصف نے نئے صوبے ناگزیر قرار دے دئے ، پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید

Share وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے …