سہیل آفریدی کو لاڑکانہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، بلاول بھٹو

Share

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو شہدا کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سندھ کے دورے کے بقیہ مرحلے کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بالآخر ہمیں رواداری، احترام اور بقائے باہمی کی سیاست کی طرف واپس آنا ہوگا

Check Also

خواجہ آصف نے نئے صوبے ناگزیر قرار دے دئے ، پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید

Share وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے …