آج ملک میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے

Share

آج ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہداء منایا جارہا ہے۔ 61 سال قبل پاک فوج اور پاکستانی قوم نے رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے تھے۔اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی یہ روایت پچھلے سال مئی میں بھی دُہرائی گئی۔جنگ ستمبر 1965 کی یاد میں یومِ دفاعِ و شہداء آج منایا جارہا ہے۔ کراچی میں مزارِ قائد پر خصوصی تقریب صبح 8 بجے منعقد ہوئی

Check Also

خواجہ آصف نے نئے صوبے ناگزیر قرار دے دئے ، پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید

Share وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے …