
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فرانس سمیت دیگر ممالک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ فرانس جیسے ممالک کو دنیا کو لیکچر دینا بند کرنا چاہیے۔عباس عراقچی نے مزید کہا فرانس نے غزہ میں نسل کشی اور ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کی،جس کے باعث فرانسیسی حکومت کے اقدامات نے اس کی تمام اخلاقی برتری ختم کردی ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved