
فیصل آباد کے تھانہ صدر کے علاقہ میں باپ نے تین بچوں کو زہر دینےکےبعد مبینہ طور پر خود بھی زہر کھا لیاتفصیلات کے مطابق باپ اظہر زہر کھانے سے جاں بحق ہو گیا جبکہ تین بچوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ، بچوں کی شناخت 12 سال کی دعا زہرا، چار سال کی عشال، اور چھ سال کےارہز کےنام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved