امریکا نے مشرق وسطیٰ میں خصوصی دستوں کی تعیناتی شروع کردی

Share

رپورٹ کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ میں خصوصی دستوں کی تعیناتی شروع کردی ہے۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بمبار طیارے امریکا اور برطانیہ میں ہائی الرٹ پر ہیں۔یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ کو ’جہنم کے دروازے کھول دینے‘ کا حکم دیتے ہوئے ایران پر حملے شروع کرنے کی ہدایت دی تھی۔ٹرمپ ایران میں پاور پلانٹس اور پُلوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی بھی دے چکے ہیں

Check Also

امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …