
امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لنزے گراہم اچانک ہونے والی بیماری کے باعث ہفتے کی شام انتقال کر گئے۔جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے سینئر سینیٹر لنزے گراہم کا تعلق ریپبلکن پارٹی سے تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لنزے گراہم اسرائیل کے حامی تھے، انہوں نے غزہ جنگ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا دفاع کیا تھا. امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف کارروائی کریں اور خبردار کیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی تیاریوں سے پیچھے ہٹنا تہران کو مزید حوصلہ دے گا۔امریکی سینیٹر نے کہا تھا کہ اگر ہم اب پیچھے ہٹ جائیں تو یہ ہماری سب سے بڑی غلطی ہوگی شام اور افغانستان سے کہیں زیادہ بدتر جو ہم نے کی ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved