
کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں کینیڈین وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved