وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر سعودیہ پہنچ گئے

Share

موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی قیادت سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔علاقائی صورتحال کے تناظر میں وزیر داخلہ کے دورہ سعودی عرب کو خاص اہمیت حاصل ہے

Check Also

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا مارچ میں بسنت منانے کا اعلان

Share وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارچ 2027 میں بسنت منانے کا اعلان کر دیا۔ …