عید الاضحیٰ میں 3 دن باقی، منڈیوں میں خریداروں کا رش

Share

عید الاضحیٰ میں صرف تین دن باقی رہ گئے، مختلف شہروں میں لوگوں نے رات میں بھی من پسند قربانی کے جانوروں کی تلاش جاری رکھی، بیوپاریوں نے منہ مانگی قیمت پر اصرار کیا۔ادھر اسلام آباد کی منڈی میں فتح جنگی بیلوں کی دھوم مچ گئی، شوقین چھ لاکھ میں بھی خریدنے میں ناکام رہے۔دوسری جانب سوات میں بھینسے ساڑھے سات سو روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہیں۔

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے چہرے شامل کرنے کا فیصلہ

Share وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ نوجوان اور نئے چہرے شامل کرنے کا فیصلہ …