متحدہ عرب امارات کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کر کے تیل کی برآمدات دگنی کرنے کا منصوبہ

Share

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ابوظبی فجیرہ نئی آئل پائپ لائن منصوبے کی تعمیر تیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ابوظبی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نئی پائپ لائن منصوبہ 2027ء تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید نے پائپ لائن منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئی لائن آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے میں مدد دے گی، موجودہ فجیرہ پائپ لائن یومیہ 18 لاکھ بیرل خام تیل سپلائی کی صلاحیت رکھتی ہے۔حکام کے مطابق نئی توسیع سے اماراتی تیل کی برآمدی گنجائش مزید بڑھے گی۔

Check Also

امریکا کا ایران پر تاریخ کی سخت ترین پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

Share امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر ایسی پابندیاں …