ایرانی بحری جہاز کے عملے کے 6 ارکان رہا

Share

ایرانی پرچم بردار کنٹینر شپ ’’توسکا‘‘ کے عملے کے 6 ارکان رہا کر دیے گئے۔22 ارکان اب تک زیر حراست ہیں۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ، چند روز قبل امریکا نے اس بحری جہاز پر قبضہ کر کے عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔عالمی میرین ڈیٹا کے مطابق ’’ایم وی توسکا‘‘ کنٹینر شپ ہے جو ایرانی پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے

Check Also

پیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر دی

Share روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے 9 مئی کے دن یوکرین کے ساتھ جنگ …