ہرمز کھلوانے کیلئے امریکا نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

Share

آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکا نیا عالمی اتحاد بنانے کے لیے سرگرم ہوگیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں کو تار روانہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق تار میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ممالک کو ایک نئے معاہدے کیلیے راغب کریں۔اس نئے معاہدے کا نام میری ٹائم فریڈم کنسٹرکٹ رکھا گیا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ چند ہفتے قبل دعویٰ کر چکے ہیں کہ ہرمز مکمل طور پر کھلی اور کاروبار کے لیے تیار ہے۔

Check Also

پیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر دی

Share روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے 9 مئی کے دن یوکرین کے ساتھ جنگ …