عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی میڈیا

Share

ایرانی خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی کا اسلام آباد کا دورہ شیڈول میں شامل ہے، عباس عراقچی پاکستان کے دورے کے بعد روس جائیں گے، جبکہ ایرانی وفد کا ایک حصہ مشاورت کیلئے تہران واپس چلا گیا ہے۔ایرانی وفد کے ارکان اتوار کی شب دوبارہ اسلام آباد میں عباس عراقچی سے ملیں گے، عباس عراقچی اس سے قبل پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کا دورہ مکمل کر کے روانہ ہوئے تھے۔

Check Also

ایرانی افواج امریکی بحری قزاقی کا جواب دے گی، خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر

Share ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ وہ دشمن کے …