نوشہرہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

Share

نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کو بھاری چیز کے وار سے قتل کیا گیا، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 3 بچوں کو لے کر فرار ہو گیا ہے، ورثاء کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

Check Also

اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ

Share اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قریب ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈزون کو …