امریکی وفد کا آج اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے کا امکان

Share

امریکی وفد کا آج واشنگٹن سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم مذاکراتی عمل کیلئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے۔دوسری طرف ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا امکان ہے۔یہ پیش رفت پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کا نتیجہ ہے۔

Check Also

امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …