سماعت منسوخ نہیں ہوسکتی، نیتن یاہو اپنا شیڈول ایڈجسٹ کریں، عدالت

Share

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مجرمانہ مقدمے کی سماعت منسوخی کی درخواست مسترد کردی گئی۔اسٹیٹ پراسیکیوٹر دفتر کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کیس کی سماعت منسوخ نہیں ہوسکتی ہے، مدعی اپنا شیڈول ایڈجسٹ کریں۔اسرائیلی وزیراعظم نے عدالت میں سلامتی اور سیاسی معاملات کے باعث سماعت منسوخ کرنے کی درخواست دی تھی

Check Also

سپریم کورٹ کا عمران خان کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

Share سپریم کورٹ نے عمران خان کے آنکھوں کے علاج اور طبی سہولیات سے متعلق …