آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ، صدر ٹرمپ

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کردیا۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے، آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے، کاروبار اور آمد و رفت کے لیے تیار ہے، جب تک ایران کے ساتھ 100فیصد معاہدہ نہیں ہوتا بحری ناکا بندی برقرار رہے

گیڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ زیادہ تر نکات پر پہلے ہی بات چیت ہو چکی ہے، امریکا ایران کا افزودہ یورینیم حاصل کرے گا، کسی قسم کی مالی ادائیگی نہیں ہوگی، یہ معاہدہ لبنان سے متعلق نہیں، امریکا الگ سے لبنان کے ساتھ کام کرے گا، امریکا حزب اللّٰہ کے معاملے کو مناسب طریقے سے حل کرے گا

Check Also

ایران کا آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کا اعلان

Share ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں …