آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ، صدر ٹرمپ

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کردیا۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے، آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے، کاروبار اور آمد و رفت کے لیے تیار ہے، جب تک ایران کے ساتھ 100فیصد معاہدہ نہیں ہوتا بحری ناکا بندی برقرار رہے گیڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ زیادہ تر نکات پر پہلے ہی بات چیت ہو چکی ہے، امریکا ایران کا افزودہ یورینیم حاصل کرے گا، کسی قسم کی مالی ادائیگی نہیں ہوگی، یہ معاہدہ لبنان سے متعلق نہیں، امریکا الگ سے لبنان کے ساتھ کام کرے گا، امریکا حزب اللّٰہ کے معاملے کو مناسب طریقے سے حل کرے گا

Check Also

امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …