ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

Share

لاہور میں ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے انگلینڈ کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر شہری سے 17 لاکھ روپے ہتھیائے۔ملزم شہری کو بیرونِ ملک بھجوانے میں ناکام رہا اور روپوش ہو گیا تھا۔ایف آئی اے نے گرفتار ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے

Check Also

سپریم کورٹ کا عمران خان کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

Share سپریم کورٹ نے عمران خان کے آنکھوں کے علاج اور طبی سہولیات سے متعلق …