ایران کے متعلق 10 دن میں پتا چل جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دس دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔صدر ٹرمپ کا اپنے اعلان میں کہنا تھا کہ معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے، وقت آگیا ہے کہ ایران ہمارے ساتھ امن کے راستے پر چلے۔غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم غزہ کے لوگوں کے لیے روشن مستقبل چاہتے ہیں، حماس معاہدے کے مطابق اپنے ہتھیار ہمارے حوالے کر دے گا۔واضح رہے کہ اجلاس شروع ہونے سے پہلے صدر ٹرمپ نے امن بورڈ کے شرکا سے گفتگو بھی کی۔اس موقع پر امریکی صدر سے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی جملوں کا تبادلہ ہوا

Check Also

امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا سینٹ کام کو ایران پر جہنم کے دروازے کھولنے کا حکم

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینٹ کام کو ایران پر ’جہنم کے دروازے‘ کھولنے …