نیتن یاہو کا امریکا کا دورہ بحران پیدا کرسکتا ہے: ایران نے خبردار کر دیا

Share

ایران نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کا امریکا کا دورہ بحران پیدا کرسکتا ہے۔مشیر ایرانی قومی سلامتی علی لاریجانی نے کہا کہ مذاکرات میں امریکا کی سوچ حقیقت پسندانہ ہے، امریکا کے ساتھ گفتگو میں صرف جوہری معاملات کو موضوع بنایا گیا، واشنگٹن نے مذاکرات میں فوجی، میزائل پروگرام کو شامل نہیں کیا۔مشیر ایرانی قومی سلامتی کی عمان کے سلطان سے بھی ملاقات ہوئی، ایران اورعمان کے درمیان تعلقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Check Also

ہرمز سے متعلق سلامتی کونسل قرارداد کا متن اور وقت مناسب نہیں، چینی سفیر

Share اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز …