بلوچستان میں میٹرک امتحانات آج سے شروع

Share

بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں تقریباً 1 لاکھ 45 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جماعت نہم کے 68462 اور دہم کے 75817 امیدوار شامل ہیں۔ان امتحانات کے لیے صوبے میں 434 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں 1263عملہ تعینات کیا گیا ہے۔

Check Also

ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Share قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر …