اسلام آباد میں ترلائی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

Share

اسلام آباد میں ترلائی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق علی نقی بوسن 2 روز نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج انتقال کرگئے۔ علی نقی بوسن کے والد فرمان علی بوسن بھی ترلائی دھماکے میں شہید ہوئے تھے۔ دھماکے میں شہید باپ بیٹے کا تعلق لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو سے تھا

Check Also

لاہور ٹریفک پولیس کا یونیفارم پھر تبدیل، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

Share وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری …