بھارتی خاتون رکن پارلیمنٹ پاکستان کے بھارت سے نہ کھیلنے کے فیصلے پر چھترول

Share

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی خاتون رکن پارلیمنٹ بھی بول پڑیں۔خاتون رکن پارلیمنٹ پریانکا چترویدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے لیے دھچکا قرار دیا ہے۔انہوں نے فیصلہ سازی میں کمزوری دکھانے پر بھارتی حکام پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ بھارت کے وزیر کھیل اور بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے۔پریانکا چترویدی نے مزید کہا کہ آئی سی سی میں سب سے مضبوط اور امیر ترین ادارہ ہونے کے باوجود آج ان کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ بھارت وہ مؤقف اختیار نہ کر سکا، جو اسے وقت پر کرنا چاہیے تھا

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کریں یا نہ کریں، بنگلادیش آج فیصلہ کرے گا

Share بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے …