ایران امریکا کشیدگی: ایران کا بھی ابنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان

Share

ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے ابنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو حملہ کریں گےانقلابی گارڈز کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی صدر گفتگو زیادہ کرتے ہیں، جنگ کا فیصلہ میدان میں ہوگا۔دوسری جانب ایرانی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیم میں کہا گیا ہے کہ 29 جنوری تک 25 ہزار فٹ سے نیچے پرواز نہ کی جائیں

Check Also

ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کے 4 لڑاکا طیارے قطر میں تعینات

Share ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کردیے۔برطانوی وزارتِ …