ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل ہو رہے ہیں، ایران کو کہا تھا کہ اگر پھانسیاں دیں تو کارروائی کریں گے، میری دھمکی کے بعد ایران نے پھانسیاں منسوخ کردیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی پر نیٹو کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرین لینڈ فریم ورک معاہدے پر پیش رفت کے لیے ماحول مثبت ہے

Check Also

امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …