
مجرم بھارتی فضائیہ کا سابق اہلکار ہے، جس نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کا سلسلہ اُس وقت شروع کیا جب بچی صرف 5–6 سال کی تھی۔ – متاثرہ نے عدالت کو بتایا کہ اُس کے والد اسے بار بار یہ باور کراتے رہے کہ یہ سب “عام بات ہے” اور “باپ اپنی بیٹی سے محبت اسی طرح ظاہر کرتے ہیں”۔ – یہ ظلم کئی سال تک جاری رہا، یہاں تک کہ نومبر 2023 میں جب متاثرہ لڑکی 17 سال کی ہوئی، اُس نے اپنی ماں کو ساری حقیقت بتائی۔ ماں نے فوری طور پر رپورٹ درج کرائی۔پولیس نے ملزم کو 20 نومبر 2023 کو گرفتار کر لیا، اور وہ تب سے جیل میں ہے
POCSO عدالت کی جج آرچنا ساگر نے مجرم کو 20 سال سخت قید کی سزا سنائی۔عدالت نے مجرم پر 25 ہزار روپے جرمانہ اور متاثرہ کو 3 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved