
اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں نے نہیں مانگے۔دوران اجلاس اعجاز الحق نے کہا کہ میرے پاس 19 چالان آئے ہیں،کل بھی ایک چالان آیا جس پر ایم این اے عالیہ کامران نے کہا کہ یہ پیسے کسی اکاؤنٹ میں تو جاتے ہیں، کتنے اکاؤنٹ پتا لگائے گئے۔طلال چوہدری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہاں پر رینٹ اے اکاؤنٹ چل رہا ہے، ہم اس متعلق تمام لوگوں کا پتا لگا رہے ہیں۔اختیار بیگ نے بتایا کہ ہم نے اس متعلق اسٹیٹ بینک کو بھی شامل کیا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved