سسلی میں مسافر وین سے 220 کلوگرام طاقت ور دھماکا خیز مواد برآمد

Share

اٹلی کے صوبے سسلی میں پولیس نے مسافر وین سے 220 کلوگرام انتہائی طاقت ور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔سسلی کے دارالحکومت پلرمو سے پولیس کے مطابق دھماکا خیز سامان میں ساڑھے گیارہ کلو کا ایک میگا بم بھی شامل تھا۔ وین میں سامان لے جانے والے تین افراد گرفتار کر لیے گئے۔دھماکا خیز سامان بظاہر ایک نجی تقریب میں نئے سال کی آتش بازی کے لیے لے جایا جا رہا تھا

Check Also

کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 103 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں …